جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

بھارت ایک بارپھرالزام ثابت نہ سکا

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

امرتسر(نیوزڈیسک)بھارت ایک بارپھرالزام ثابت نہ سکا.بھارتی پولیس ایڑی چوٹی کا روز لگانے کے باوجود چندا نامی خاتون کو پاکستانی ثابت نھیں کر سکی ہے اور اپنے فلاپ ڈرامے کو نیا رنگ دینے کے لئے پولیس نے عدالت سے پولی گرافکس ٹیسٹ کی اجازت مانگ لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امرتسر پولیس نے چندا کو مقامی عدالت میں پیش کیا اور کہا کہ چندا کی شناخت کے حوالے سے کوئی پیش رفت نھیں ہو سکی ہے لہذا اس کے ریمانڈ میں مزید 4 روز کا اضافہ کیا جائے اور اس کے پولی گرافکس ٹیسٹ کی اجازت دی جائے تاکہ چندا شہریت کے حوالے سے پتہ لگایا جا سکے۔ عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرتے ہوئے چندا کے ریمانڈ میں مزید 4 روز کی توسیع کرتے ہوئے اس کے پولی گرافکس ٹیسٹ کی بھی اجازت دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…