ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

رابرٹ ڈاﺅنے جونیئر سب سے زیادہ کمانے والے اداکار بن گئے

datetime 5  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کے سپر ہیرو رابرٹ ڈاﺅنے جونیئر کمانے میں بھی س±پر نکلے۔ 1سال میں 8کروڑ ڈالر کی کمائی کرکے تمام اداکاروں کو ایک مرتبہ پھر پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی جریدے فوربس نے گزشتہ سال کے دوران سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ جس میں ہالی ووڈ ایکشن سیریز آئرن مین کے سپر ہیرو رابرٹ ڈاﺅ جونیئر سر فہرست ہیں۔ انہوں نے جون2014 سے جون2015 تک 1سال کے دوران 8کروڑ ڈالر کمائے۔ چینی ادکار اور مارشل آرٹ اسٹار جیکی چن دوسرے نمبر ہیں اور انہوں نے گزشتہ سال ہالی وڈ اور چائنا فلموں سے 5کروڑ ڈالر کمائے۔ ادھر ہالی وڈ اسٹار وین ڈیزل 4کروڑ 70لاکھ کما کر تیسرے نمبر پر رہے۔ بالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن، سلمان خان اور اکشے کمار بھی سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ ٹین اداکاروں میں شامل ہیں۔ امیتابھ بچن اور سلمان خان 3کروڑ 45لاکھ ڈالر کما کر ساتویں، جبکہ اکشے کمار 3کروڑ 25لاکھ ڈالر کما کر اس فہرست میں نویں نمبر پر ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…