اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا کے گورنمنٹ پرائمری سکول سنگل کی لیڈی ٹیچر نےطالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد (این این آئی) خیبرپختونخوا کے گورنمنٹ پرائمری اسکول سنگل کی لیڈی ٹیچر نے اسکول طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ صوبہ خیبرپختونخوا ہزارہ ڈویژن کے شہر ایبٹ آباد میں پیش آیا۔ایبٹ آباد کے گورنمنٹ پرائمری اسکول سنگل میں ٹیچر کے فرائض انجام دینے والی خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اسکول طالبہ کوبدترین

تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ بچی کے چہرے اور جسم پر لیڈی ٹیچر کے بہیمانہ تشدد کے نشانات واضح ہیں۔اسکول طالبہ پر تشدد کے حوالے ایبٹ آباد پولیس کا کہنا ہے کہ بچی ورثا نے ابھی تک تحریری طور پر تشدد کی درخواست جمع نہیں کرائی۔خیال رہے کہ تین نومبر کو پنجاب کے ضلع لودھراں میں مدرسے کے استاد کے تشدد سے چار سالہ طالب علم کی آنکھ ضائع ہوگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…