ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

سینیٹر بہرامند تنگی نے مہنگائی سے تنگ آکر سائیکل چلانا سیکھ لی ٗ روزانہ سائیکل پر پارلیمنٹ ہائوس جانے کااعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرامند تنگی نے مہنگائی سے تنگ آکر سائیکل چلانا سیکھ لی ۔پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ پر سینیٹر بہرامند تنگی نے روزانہ سائیکل پر پارلیمنٹ ہائوس جانے کا اعلان کیا ہے۔۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ گاڑی ہے لیکن پٹرول میری پہنچ سے دور ہو چکا ہے، احتجاجاً اب روزانہ سائیکل پر

پارلیمنٹ ہائوس جایا کروں گا۔منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ چار دیواری کے اندر ایک کھلے احاطے میں بغیر کسی سہارے کے سائیکل چلا رہے ہیں۔گزشتہ دنوں بھی سینیٹر بہرا مند تنگی سائیکل پر پارلیمنٹ گئے تھے تاہم ان کی سائیکل کو ملازم نے گرنے سے بچانے کیلئے پیچھے سے پکڑ رکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…