اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

دو خواتین کو قتل اور 99 لڑکیوں کی لاشوں سے زیادتی کرنے والا شخص پکڑا گیا، یہ کون تھا؟ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)برطانیہ کے ہسپتال میں دو خواتین کو قتل اور 99 لڑکیوں کی لاشوں سے زیادتی کرنے والا شخص ہسپتال کا الیکٹریشن نکلا۔برطانیہ میں دو خواتین کو قتل اور 99 لڑکیوں کی لاشوں سے زیادتی کرنے والا شخص اسپتال کا الیکٹریشن نکلا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے ملزم کو تلاش کرنے کے لیے تقریباً 2 ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم خرچ کی اور 67 سالہ ملزم کو 1987 میں قتل ہونے والی دو خواتین کے کیس میں ڈی این اے کی مدد سے گزشتہ برس دسمبر میں گرفتار کیا گیا۔ملزم پر مقدمہ چلا تو ہولناک انکشافات سامنے آئے اور ملزم نے 9 برس کی بچی کی لاش کو بھی ہوس کا نشانہ بنانے کا اعتراف کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرمنل ریکارڈ ہونے کے باوجود ڈیوڈ فلر کو اسپتال کے ہر حصے میں جانے کی اجازت تھی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم 80 کی دہائی سے کینٹ، سسیکس اور ٹن برج ویلز کے اسپتالوں میں ملازمت کر رہا تھا اور اس کے کام کی نوعیت کی وجہ سے اسے اسپتال کے ہر حصے میں جانے کی اجازت تھی۔این ایچ ایس نے ڈیوڈ فلر کے گھر پر چھاپہ مار کر اس کے کمپیوٹر سے 1300 ویڈیو اور 34000 غیر اخلاقی تصاویر برآمد کیں جس میں سے کچھ ویڈیوز اور تصاویر اسپتالوں کے مردہ خانے میں کی جانے والی بدفعلی کی بھی تھیں۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…