ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

جعلی نکاح نامے تیار اور اندراج کرانے والے گروہ کا ماسٹر مائند گرفتار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں جعلی نکاح نامے تیار اور اندراج کروانے والے گروہ کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق جعلی دلہنوں، نکاح خواں اور دیگر نامزد ملزمان کی تلاش جاری ہے، گروہ کے لوگ امیر شخص کا نام نکاح نامے میں لکھ کر شادیاں رجسٹر کرواتے تھے۔ پولیس کے مطابق گروہ کے افراد جعلی نکاح ناموں کا یونین کونسل اور نادرا میں اندراج کرواتے تھے،

حق مہر کے خانے میں کروڑوں کی جائیداد اور بھاری رقم کا اندراج کرتے تھے۔ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ جعلی نکاح نامے پر خرچے اور حق مہر کے لئے عدالت میں دعویٰ دائر کرتے تھے، متاثرہ لوگوں کو علم تک نہ ہوتا اور ان کی شادیاں رجسٹر ہوجاتی تھیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص محمد ندیم کا نادرا ریکارڈ چیک کیا گیا تو اس کی تیسری شادی کا اندراج تھا، پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…