اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

اسرائیلی غنڈہ گردی، تاریخی یوسفیہ قبرستان میں کھدائیاں جاری

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)قابض صہیونی ریاست کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں تاریخی فلسطینی قبرستانیوسفیہ میں کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے

مطابق اسرائیلی ریاست کی نام نہاد نیچر اتھارٹیکی انتظامیہ کی طرف سے یوسفیہ قبرستان میں کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری طرف فلسطینی شہریوں کو قبرستان کے قریب آنے سے روکنے کے لیے پولیس کے ذریعے طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔بیت المقدس کے مقامی ذرائع کا کہنا تھا کہ قابض اسرائیلی حکام نے شہدا قبرستان کے اطراف کا محاصرہ کرکے اسے سیل کردیا ہے اور اس میں کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض انتظامیہ پانی اور بجلی کی لائنوں کی تنصیب کی آڑ میں کھدائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ قابض انتظامیہ نے یوسفیہ قبرستان میں شہدا قبرستان میں لوہے کے ستون کھڑے کرنا شروع کردیے ۔ادھر فلسطینی اسلامی کمیٹی برائے قبرستان امور نے تحفظ قبرستان کے لیے ایک کمیٹی قائم کی ہے مگر قابض انتظامیہ انہیں قبرستان کے قریب جانے سے روک رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…