پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پنجاب بھی عطیات،صدقات اور چندے پر چل رہالیکن عثمان بزدار کے نکھٹو وزراکیلئے لگژری گاڑیاں خریدی جارہیں’عظمیٰ بخاری پھٹ پڑیں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین خریدنے،ڈینگی سے نمٹنے اور لاہور کا کوڑا اٹھانے کیلئے پنجاب حکومت کے پاس پیسے نہیں،وفاق کی طرح پنجاب بھی عطیات،صدقات اور چندے پر چل رہا ہے،لیکن

عثمان بزدار کے نکھٹو اور ہڈ حرام وزراکیلئے لگژری گاڑیاں خریدی جارہی ہیں۔ا پنے بیا ن میں انہوںنے کہاکہ قوم کے منہ سے روٹی چھین کر خود لگژری گاڑیوں میں سیر سپاٹے کرنا چاہتے ہیں۔شرم،غیرت ،احساس اور اخلاقیات کا حکمرانوں سے دور ،دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے مفت ادویات اور مفت ٹیسٹوں کی سہولیات میسر نہیں،کھانے پینے والی اشیاپر سبسڈی دینے کیلئے عمران خان کے پاس پیسے نہیں،کیا وزراکو نئی گاڑیاں خرید کردینا بھی آئی ایم ایف کے معاہدے میں ہے؟،ایک ارب ڈالر کیلئے یہ لوگ آئی ایم ایف کے سامنے منتیں ترلے کررہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہر ماہ پیٹرول،بجلی ،گیس کی مد میں عوام کے جیبوں پر ڈاکے مار رہے ہیں،کیا یہ وہ ریاست مدینہ تھی جس کا جعلی کپتان چار سالوں سے نعرہ لگا رہے تھے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…