ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ تعالیٰ کا یہ خوبصورت نام چلتے پھرتے پڑھیں ، بے شمار فوائد

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )یا مصورُ ’’ صورت بنانے والا‘‘ یہ اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے۔ بہت خوبصورت اور پیارا نام ہے جس کی بہت ساری فضیلت ہے ، برکت ہے۔ اگر آپ کسی کام کو لے کے پریشان ہیں ، آپ کا کوئی کام نہیں ہو رہا تو آپ نے اس کے لیے یہ عمل کرنا ہے۔

انشاءاللہ آپ کی مشکل حل ہو جائے گی۔ اللہ تعالیٰ کے ہر نام کی اپنی ایک فضیلت ہے اپنے برکات ہیں۔ اسی طرح یا مصورُ اس نام کی اپنی ایک فضیلت ہے، اپنی برکت ہے، اپنی طاقت ہے۔ اگر آپ کا کوئی کام اٹکا ہوا ہے۔ نوکری کے معاملے میں پریشان ہیں، اولاد کے معاملے میں پریشان ہیں۔ تو آپ نے چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے اللہ تعالی کا یہ نام پڑھتے رہنا ہے۔اس نام کو آپ المصورُ بھی پڑھ سکتے ہیں اور یا مصورُ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ گننے کی ضرورت نہیں، تعداد کی ضرورت نہیں۔ آپ نے کثرت کے ساتھ اس نام کو پڑھتے جانا ہے اور ذہن میں یہ رکھنا ہے کہ یا میرے پروردگار اس نام کی برکت سے میری مشکل آسان فرما ۔انشاءاللہ آپ کا وہ کام جلد از جلد ہو جائے گاـ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…