جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

محمد شامی کی حمایت میں آگے نہ آنے پر ٹیم انڈیا شدید تنقید کی زد میں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

سرینگر ( آن لائن)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے دبئی میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں پاکستان کی طرف سے بھارت کوعبرتباک شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی بائولر محمد شامی کے ساتھ ذہریلا پروپیگنڈے پر دوغلا معیار اپنانے پر بھارتی ٹیم پر کڑی تنقید کی ہے۔کشمیرمیڈیاسرو س کے

مطابق عمر عبداللہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ محمد شامی اتوار کی شب دبئی میں ہارنے والے 11بھارتی کھلاڑیوں میں شامل تھے وہ میچ کھیلنے والے واحد بھارتی کھلاڑی نہیں تھے۔انہوں نے مزید کہاکہ ٹیم انڈیا اپنے ساتھی کوجس کے خلاف سوشل میڈیا پر غلیظ زبان استعمال اور ٹرولنگ کی جارہی ہے کو بچانے کیلئے اس کے حق میں کھڑی نہیں ہوئی جو کہ افسوسناک ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…