جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

شعیب اختر نے پاک فوج کے جوانوں کی جشن مناتے ویڈیو شیئر کردی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور (یواین پی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف تاریخی فتح پر جہاں ہر پاکستانی نے اپنے اپنے انداز سے جیت کا جشن منایا وہیں پاک فوج کے جوانوں نے بھی پاکستان کی جیت پر خوب جشن منایا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کی فتح پر وردی میں ملبوس جوانوں کو

جشن مناتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شعیب اختر نے لکھا کہ اسٹائل سے جشن مناتے ہوئے، ساتھ ہی انہوں نے ‘پاک آرمی’ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔خیال رہے کہ اتوار کو کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی ناقابل شکست نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے حریف سے پہلی بار فتح حاصل کی۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…