جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

باپ کی مبینہ زیادتی کا شکار متاثرہ لڑکی اور والدہ عدالت پہنچ گئیں دونوں کی رو رو کر دہائیاں ،انصاف نہ ملنے پر خودسوزی کی کوشش

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی )باپ کی جانب سے مبینہ زیادتی کا شکار ہونے والی متاثرہ لڑکی اور والدہ انصاف کیلئے سیشن عدالت پہنچ گئیں ،ماں اور بیٹی رو رو کر دوہائیاں دیتی رہیں ،انصاف نہ ملنے پر خاتون نے احاطہ عدالت میں خودسوزی کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا

جبکہ خاتون کا کہنا ہے کہ اگر انصاف نہ ملا تو زندگی ختم کر لوں گی۔ کنیز فاطمہ بی بی نے کہا کہ میرے شوہر نے میری بیٹی کو ایک سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ،لوگوں کے گھروں کے برتن دھو کر گزارا کرتی ہوں ،میرے پاس وکیل کرنے کے پیسے بھی نہیں ہیں ،شوہر اور دیور دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اس موقع پر زیادتی کا شکار بیٹی بھی رو رو کر انصاف کے لیے دوہائیاںدیتی رہی ۔ لڑکی نے کہا کہ کوئی باپ ایسے ہوتا ہے ،باپ تو پیار کرنے والے ہوتا ہے ،زیادتی کون باپ کرتا ہے۔مبینہ زیادتی کے ملزم نے عدالت میںضمانت کی درخواست دائر کردی ،ملزم کے خلاف تھانہ نشتر کالونی نے زیادتی کا مقدمہ درج کیا تھا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…