جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

کوئی رو رہا تھا تو کوئی خوشی سے جھوم رہا تھا ۔۔ 2 سال بعد جب عمرہ زائرین کعبہ پہنچے تو کیا مناظر تھے؟

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک سال سے زائد عرصے کے بعد خانہ کعبہ میں عمرہ زائرین کی بڑی تعداد عمرہ کی سعادت حآصل کرنے پہنچ گئی ہے۔ زائرین آج پہلی مرتبہ نماز جمعہ مبارک مکمل گنجائش کے ساتھ ادا کریں گے۔ سربراہ حرمین شریفن عبدالرحمان السدیس کی جانب سے

انتظامیہ کو سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی گئی ہے۔ ہماری ویب کی رپورٹ کے مطابق یہی نہیں زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے اب مسجدالحرام کے 50 مزید دروازے آج کھول دیے جائیں گے۔ مسجد الحرام کے اندرونی صحنوں اور ملحقہ برامدوں میں ایک ساتھ ہی سینیٹائزنگ کی جا رہی ہے جبکہ اس کام کیلئے 4 ہزار سے زائد مردو خواتین کارکنوں کو تعینات کی گیا ہے۔ خیال رہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کو زور ٹوٹنے کے بعد ہی کورونا وائرس کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں کو کافی حد تک نرم کر دیا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ آج سے پہلے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں سماجی فاصلے کی شرط ختم کر دی گئی ہے، مقام ابراہیم اور خانہ کعبہ کے گرد لگائے گئے بیرئیرز بھی ہٹا دیے گئے ہیں اس کے علاوہ مسجد نبویﷺ اور مسجدالحرام میں سماجی فاصلے کیلئے لگائی گئی علامتیں بھی ہٹا دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ ان پابندیوں کو نرم کرنے کا حکم یہ تمام پابندیاں ختم کرنے کی اجازت الحرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے کی گئی ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…