جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ دیا،اس موقع پر قومی ٹیم کی ’پرفیکٹ‘ سیلفی کے ہر جانب چرچے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف تاریخ ساز فتح کے بعد ’پرفیکٹ‘ سیلفی کے ہر جانب چرچے ہونے لگے۔پاکستان ٹیم نے

بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد ایک گروپ سیلفی لی، گرین شرٹس نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کی روایت کو توڑا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹوئٹر پر سیلفی شیئر کی اور اس کے کیپشن میں پرفیکٹ سیلفی لکھا۔بعد ازاں اس سیلفی کو مختلف تبصروں کے ساتھ شعیب ملک، محمد حفیظ، سرفراز احمد اور ماہرہ خان نے بھی شیئر کیا۔کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی ناقابل شکست نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے اتوار کو بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے حریف سے پہلی بار فتح حاصل کی۔قومی کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کا غرور خاک میں ملایا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…