جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان نے ہمیں جیتنے کا کوئی موقع نہیں دیا پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے کھیل سے ہر شعبے میں ہمیں مات دی ویرات کوہلی کا اعتراف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے ہمیں جیتنے کا کوئی موقع ہی نہیں دیا،ہرشعبے میں انہوں نے ہمیں شکست دی۔میچ کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے انہیں اپنے

کھیل سے ہر شعبے میں ہمیں شکست دی۔ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کیونکہ ا?پ 10 وکٹوں سے نہیں جیت سکتے اگر ا?پ حریف کو مکمل طور پر شکست نہ دیں۔پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے بھارتی کپتان نے کہا کہ اس بات کو تسلیم کرنے میں کوئی شرم نہیں ہے کہ وہ ہم سے بہتر کھیلے، پاکستانی ٹیم پروفیشنل طریقے سے میدان میں ا?ئی اور اپنا بہترین کھیل پیش کیا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم نے پاکستانی کھلاڑیوں پر کافی دباو? پیدا کرنے کی کوشش کی، لیکن ان کے پاس ہر چیز کا جواب تھا۔تاہم انہوں نے اگلے میچ میں بہتر کھیل پیش کرنے کی امید ظاہر کی، اور کہا کہ ابھی ٹورنامنٹ کا ا?غاز ہے۔یاد رہے کہ ویرات کوہلی کا بطور کپتان یہ ا?خری ولڈ کپ ٹی 20 ہے، وہ ایونٹ سے پہلے ہی کپتانی سے دستربردار ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…