اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کردی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آن لائن) سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے غیر ملکیوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کردی ہے۔ توسیع خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر کی گی ہے۔

خلیجی ویب سائٹ نے عاجل ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ان ممالک کے شہریوں کے وزٹ ویزوں میں توسیع کی ہے جہاں کی پروازوں پر پابندی عائد ہے۔وزارت خارجہ نے شہریون کے وزٹ ویزوں میں توسیع مفت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق مذکورہ ممالک کے شہریوں کے لیے وزٹ ویزے میں خود کار طریقے کے مطابق 3 نومبر2021 تک توسیع کی گئی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق وزٹ ویزہ ہولڈر جنہوں نے اپنے ای میل کا اندراج کر رکھا ہے انہیں توسیع کے متعلق مطلع کردیا گیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق وزٹ ویزوں میں مفت توسیع کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے بحران کے بعد پیدا ہونے والے اثرات کم کرنے کے لیے ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…