بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

ورلڈکپ میں انڈیا سے نہ جیتنے کا سلسلہ آج ٹوٹ جائے گا، وفاقی وزیر فوادچودھری کی پیش گوئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ااباد (مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریاب فواد چوہدری نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’’ انشاء اللہ پاکستان آج جیتے گا اور ورلڈ کپ میں انڈیا سے ٹونہ جیتنے کا سلسلہ آج ٹوٹے گا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ

یہاں دبئی میں گرائونڈ کھچا کھچ بھر ہوا ہے اور ہر طرف پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ رہے ہیں ۔ انشاء اللہ پاکستان آج جیتےگا اور ورلڈ کپ میں انڈ یا سے نہ جیتنے کا سلسلہ ٹوٹ جائے گا ۔ قبل ازیں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری پاک بھارت کرکٹ میچ کو لے کر پرجوش ہے، انشاء اللہ جیت جنون اور جذبے کی ہوگی۔انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ میچ پر جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ آج پاکستان کے جو بھی گیارہ لڑکے میدان میں اتریں گے ان کے پاس پاکستان کا نیا سپر سٹار بننے کا موقع ہے۔ پاکستان کا ہر شہری اس میچ کو لے کر پرجوش ہے اور انشا اللہ جیت جنون جذبے کی ہوگی پاکستان کی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…