جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

’‏’بھارت سے جیت کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے‘‏‘تہلکہ خیز پیش گوئی کر دی گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021 |

سڈنی (این این آئی)سابق آسٹریلوی کپتان کو پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا یقین ہے، ایئن چیپل نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچے گا۔ایک انٹرویومیں سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ بھارت، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ کے سیمی فاینل کھیلنے کیلئے فیورٹ ہیں۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کی ٹیم انتہائی غیر متوقع کھیل پیش کرتی ہے،

اور وہ متحدہ عرب امارات میں پچھلی دہائی سے ہوم گراونڈ کی طرح کھیل رہی ہیں، جس کا انہیں فائدہ ہو سکتا ہے انہوںنے کہاکہ گروپ 2 میں سب سے زیادہ ممکنہ سیمی فائنلسٹ ہندوستان اور پاکستان ہیں ، ان کے لیے سب سے بڑا خطرہ نیوزی لینڈ ہے۔ گروپ 1 جس میں آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز ہیں۔ اس کی پیش گوئی کرنا زیادہ مشکل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…