پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

انوشکا رنگ گورا کرنےوالی کریموں کے اشتہار میں کام نہیں کرینگی

datetime 1  اگست‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی ایسی مصنوعات کی تشہیری مہم کا حصہ نہیں بنیں گی جس میں کسی خاص طبقے کیخلاف تعصب سے کام لیا گیا ہو اور اسی لئے وہ رنگ گورا کرنے والی کریموں کے اشتہار میں بھی کام نہیں کریں گی۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ کی متعدد چوٹی کی اداکارائیں رنگ گورا کرنے والی کریموں کے اشتہار میں کام کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتی ہیں۔اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انوشکار نے کہا کہ وہ کسی بھی ایسے پروڈکٹ کی تشہیر نہیں کریں گی جو کہ نسلی یا جنسی تعصب کو فروغ دیتا ہو۔ میں کسی ایسے اشتہار میں کام نہیں کروں گی جس میں گوری رنگت کا دعویٰ کیا جائے اور نہ ہی میں کسی ایسے اشتہار میں کام کروں گی جس میں یہ کہا جائے گا کہ کیا صحیح اور کیاغلط ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…