جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور میں کونسی سڑکیں کھلی ہیں؟ پولیس کا الرٹ جاری

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے داخلی و خارجی راستوں سمیت ٹریفک کیلئے بند مقامات کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا،شہر میں تمام پوائنٹس سے رکاوٹیں ہٹانے کے بعد ٹریفک رواں دواں ہوگئی ۔

ٹریفک حکام کے مطابق دھرنے اور ریلی کی وجہ سے بند کی گئی شاہراہوں کو کھول دیا گیا ہے ،اب شہری بابوصابو، سگیاں، شاہدرہ اور ٹھوکر نیاز بیگ سمیت دیگر راستوں سے آجا سکتے ہیں۔فیروز پور روڈ، جیل روڈ، وحدت روڈ، مال روڈ، کینال روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے،بابو صابو سے سکیم، سکم موڑ سے یتیم خانہ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا،لوئر مال، راوی پل، سیکرٹریٹ چوک میں ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے،چونگی امرسدھو، ٹھوکر نیاز بیگ، چوہنگ، موہلنوال، جی ٹی روڈ ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق راستہ ایپ، راستہ ایف ایم کے ذریعے شہریوں کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا جارہا ہے،شہری مزید راہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 15 پر کال کرسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…