جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

ڈیڑھ سال کے تعطل کے بعد سعودی عرب کی مساجد میں دروس قرآن بحال

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کرونا وبا کی وجہ سے مساجد میں بند کی گئی دعوتی اور قرآن کی تدریسی سرگرمیاں ڈیڑھ سال بحال کر دی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے

مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور اور دعوت و ارشاد عبدالطیف بن آل الشیخ نے مملکت بھر کی تمام مساجد میں حلقہ ہائے درس اور تحفیظ القرآن کا سلسلہ بحال کرنے اور خواتین کے قرآن کورسز دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔مردو خواتین تدریس اور تحفیظ القرآن اپنے اپنے حلقات قرآن میں شرکت کر سکتے ہیں تاہم انہیں صحت کے حوالے سے وضع کردہ ایس اوپیز بالخصوص سماجی فاصلے پرعمل درآمد، کرونا ویکسی نیشن لگوانے کی تصدیق اور توکلنا ایپ کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کرانا ہوگی۔وزیر مذہبی امور عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نے 14 رجب المرجب1441 ھ کو سعودی عرب کی تمام مساجد میں دعوتی، تدریسی اور حفظ قرآن کریم کے تمام پروگرامات تا اطلاع ثانی بند کرنے کا حکم صادر کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…