منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ناراض تین صوبائی وزرا ءکے استعفے منظور کر لیے گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن)گورنربلوچستان سید ظہورآغا نے 3ناراض صوبائی وزراء میرظہوراحمدبلیدی،سردارعبدالرحمن کھیتران اور میراسد اللہ بلوچ کے استعفیٰ منظور کرلئے۔واضح رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے 2ناراض وزراء میرظہوراحمدبلیدی،سردارعبدالرحمن کھیتران،بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے میر اسد اللہ بلوچ،2مشیر حاجی

محمدخان لہڑی،میرآکبر آسکانی،4پارلیمانی سیکرٹریز لیلیٰ ترین، بشری رند، ماہ جیں اور لالہ رشید بلوچ کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان کو دئیے گئے الٹی میٹم ختم ہونے پر اپنی استعفیٰ دیکر گورنربلوچستان کوپیش کئے۔ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز گورنربلوچستان کی جانب سے تین ناراض وزراء کے استعفیٰ منظور کرلئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…