جدہ(نیوزڈیسک ) سعودی نمبر پلیٹ کے ساتھ مرسڈیز گاڑی اسرائیل کی سڑکوں پر دیکھی گئی جس نے اسرائیل میں انٹرنیٹ پرتہلکہ مچادیا۔اسرائیل میں دیکھی جانے والی سعودی گاڑی کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پرتہلکہ مچادیا، سعودی عرب اور اسرائیل کے آپس میں تعلقات ہی نہیں ہیں تو سعودی شہری یہاں کیا کررہاہے۔ سونے پرسہاگہ یہ کہ گاڑی پر اسرائیل میں بھی سعودی نمبر پلیٹ لگی ہے لیکن جب حکام کے علم میں یہ بات آئی تو انھوں نے معاملے کی تحقیقات کے بعد یہ معمہ حل کردیا کہ گاڑی کا مالک ایک امریکی شہری ہے جو لاعلمی میں سعودی نمبر پلیٹ والی گاڑی استعمال کرتا رہا۔
اسرائیل میں سعودی گاڑی کی موجودگی نے انٹرنیٹ پرتہلکہ مچادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
بلاسود 10 لاکھ روپے قرضہ، مریم نواز نے اپلائی کرنیکا طریقہ بتا دیا
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)
-
اکاؤنٹ سے 28 لاکھ روپے نکل گئے، شہری کو بینک سے بروقت میسج آیا نہ الرٹ!
-
نئی گاڑی خریدنے والوں کے لیے اہم تبدیلی
-
اے سی چلانے سے روکنے پر بیٹے کی فائرنگ سے والد جاں بحق، ماں اور بہن زخمی
-
اسکول میں ہزار روپے گم ہونے پر خاتون ٹیچر کی طالبات کے کپڑے اتروا کر تلاشی



















































