منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاھد کا ٹویٹر اکائونٹ معطل کر دیا گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے افغان طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاھد کا ٹویٹر اکانٹ کوئی وجہ ظاہرکیے بغیر معطل کردیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذبیح اللہ مجاھد کے ٹویٹر اکائونٹ پرچار لاکھ فالورز ہیں جب کہ وہ خود کسی بھی دوسرے اکائونٹ کو فالو نہیں کرتے۔ ٹویٹر اکانٹ کی چھان بین سے پتا چلا ہے کہ ذبیح اللہ مجاھد اس پر اب تک 29 ہزار ٹویٹس کرچکے ہیں

۔طالبان ترجمان کی ٹویٹر پر تازہ اور آخری ٹویٹ کابل میں ایک مسجد کے قریب ہونے والے بم دھماکے کے بارے میں ہے جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے تھے۔اگست میں ٹویٹر ویب سائٹ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر طالبان ٹویٹر کی پالیسی پرعمل کرتے ہوئے اس کا استعمال کرتے ہیں تو انہیں ٹویٹر کو استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…