پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

کروناویکسی نیشن نہ کرانےوالےشہریوں پر پابندیوں کافیصلہ کر لیا گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )کروناویکسی نیشن نہ کرانےوالےشہریوں پر پابندیوں کافیصلہ کر لیا گیا۔ ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر یکم اکتوبر سے مختلف پابندیاں لگائی جائیں گی۔ این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہاکہ این سی او سی نے آٹھ شہروں میں ویکسینیشن کی اعلی سطح کے ساتھ نرمی کا فیصلہ کیا ہے، ان شہروں میں کوئٹہ ، پشاور ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، میرپور ، مظفر آباد ، گلگت اور سکردو شامل ہیں، یکم اکتوبر سے مکمل ویکسینیشن نہ کرانے والے افراد پر متعدد پابندیاں عائد کی جائیں گی، کورونا سے نکلنے کا واحد راستہ زیادہ سے زیادہ شہریوں کی ویکسینیشن ہے۔اسد عمر نے کہاکہ زیادہ ویکسینیشن والے شہریوں اور شہروں کو ریوارڈ دینے کی حکمت عملی اپنائی جائے گی، کم ویکسینیشن والے شہروں اور شہریوں پر زیادہ پابندیاں عائد کی جائیں گی۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ 40 فیصد کم ویکسی نیشن والے علاقوں میں بندشیں لگائی جائیں گی۔ ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر یکم اکتوبر سے مختلف پابندیاں لگائی جائیں گی۔ جن 8 شہروں میں نرمی کی گئی ہے وہاں اجتماعات میں 1000 افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی۔ ان 8 شہروں میں ہفتے میں 7 روز ریسٹورینٹس کھولے جا سکیں گے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…