منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین میں بچہ پیدا کرنے پر ماؤں کو 25لاکھ روپے انعام ملنے لگا

datetime 27  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں مائوں کو بچہ پیدا کرنے پر لاکھوں روپے انعام دیا جانے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے ایک گائوں میں مائوں کو بچہ پیدا کرنے پر اڑھائی سال تک 3300یو آن یا 510امریکی ڈالرماہانہ رقم دیے جائیں گے

اڑھائی سال تک یہ رقم مجموعی طور پر 15ہزار امریکی ڈالراور پاکستانی روپے میں پچیس لاکھ سے زیادہ بنتی ہے ۔یہ گائوں جو گوانگ ڑونگ صوبے میں واقع ہے۔ گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ستمبر کے اوائل سے ہی چانگ ڑانگ کے ہوانگ ڑونگ گائوں نے ایک نئی مقامی خاندانی منصوبہ بندی شروع کی جس کے مطابق جوڑے کو بچے کی اڑھائی سال کی عمر تک ماہانہ یہ رقم دی جائے گی ۔ رپورٹ میں کہا گیاہے کہ یکم ستمبر کے بعد پیدا ہونے والے بچوں کے والدین کو بچے کے لیے تینتیس سو یوآن ہر ماہ دیے جائیں گے ۔ مجموعی طور پر یہ 99ہزار آن یا امریکی کرنسی میں 15ہزار ڈالر بنتے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق جو مائیں گائوں سے باہر کام کرتی ہیں اور بچوں کو دودھ نہیں پلاتی وہ اس سہولت سے محروم رہ جائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…