منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کے دورے کے حوالے سے اہم بیان

datetime 24  ستمبر‬‮  2021 |

جمیکا (این این آئی)دورہ پاکستان کے حوالے سے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی دورے کی کمٹمنٹ پوری کرنے کا ارادہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز نے کہا کہ پاکستان سمیت کسی بھی ٹور کی کمٹ منٹ پوری کرنے کا پلان ہے،

ہمارا ارادہ یہی ہیکہ ہم ٹورز کی ذمے داریاں پوری کریں گے۔سی ای اوکرکٹ ویسٹ انڈیز جانی گریو نے کہا کہ ہم ماضی کی طرح دوسرے سے قبل تمام ضروری عمل کا جائزہ لیں گے، ویسٹ انڈیز پلیئرز ایسوسی ایشن اور کھلاڑیوں سے بات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہماری مینز اور ویمنز ٹیم پاکستان میں کھیل چکی ہیں، اس وقت ہمارا فوکس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر ہے،نیوزی لینڈ اب واپس آنا چاہے بھی تو پاکستان 2023 سے قبل میزبانی نہیں کرسکتا۔ خیال رہے کہ ویسٹ انڈیز نے تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان آنا ہے تاہم نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے اپنے دورے منسوخ کیے جانے کے بعد ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان پر بھی خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…