اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میںانٹرنیٹ پرسروس ٹیکس اور فیڈرل ٹیکس کا کتنا نفاذ کیاگیاہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں

datetime 29  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) موبائل فون کمپنیوں نے تھری جی انٹرنیٹ سروس پر عائد ٹیکس صارفین پر منتقل کرتے ہوئے انٹرنیٹ چارجز میں اضافہ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق 2کمپنیوں نے بذریعہ ایس ایم ایس اپنے صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس کی شرح کے مطابق اضافہ شدہ چارجز سے مطلع کر دیا ہے۔ ایک کمپنی نے نئے چارجز کا اطلاق چوبیس 24سے کردیا ہے جبکہ دوسری کمپنی 4اگست سے نئے چارجز وصول کرےگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ باقی کمپنیوں کی جانب سے بھی آئندہ چند روز میں چارجز بڑھانے کا اعلان کردیا جائےگا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ پرساڑھے 18 سے ساڑھے 19فیصد سروس ٹیکس اور 14فیصد فیڈرل ٹیکس کے نفاذ کے بعد موبائل کمپنیوں کےلئے اضافی ٹیکس صارفین کو منتقل کرنا ناگزیر ہوچکا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…