بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سام سنگ نیاموبائل لانچ کرنے کیلئے تیار

datetime 29  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سام سنگ کی جانب سے ایک اور گلیکسی اسمارٹ فون تیرہ اگست کو متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔سام سنگ نے تیرہ اگست کے حوالے سے ایک ایونٹ کے دعوت نامے ارسال کیے ہیں جسے ان پیکڈ ایونٹ کا نام دیا گیا ہے۔سام سنگ کی جانب سے عام طور پر اس طرح کے ایونٹس میں اہم اسمارٹ فونز متعارف کرائے جاتے ہیں۔ماضی میں ایسی ہی تقاریب میں گلیکسی نوٹ فور، گلیکسی ایس سکس اور دیگر ہائی پروفائل ڈیوائسز کو پیش کیا گیا۔اور اب تجزیہ کاروں کو توقع ہے کہ سام سنگ کی جانب سے تیرہ اگست کو کوئی اور نہیں بلکہ گلیکسی نوٹ فائیو ٹیبلیٹ جیسا اسمارٹ فون پیش کیا جائے گا۔سام سنگ کے دعوت نامے سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ نیا اسمارٹ فون بھی ایج ٹیکنالوجی کا حامل ہوگا یعنی معمولی سا خم والی اسکرین کے ساتھ۔اسی طرح کے دعوت نامے سام سنگ نے گلیکسی ایس سکس اور گلیکسی ایس سکس ایج کے متعارف کراتے ہوئے بھی ارسال کیے تھے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…