جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین ہر ہفتے کرونا منفی کی رپورٹ دکھائیں،جوبائیڈن

datetime 10  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ ملازمین ویکسین لگوائیں ورنہ ہر ہفتے ایک بار منفی ٹیسٹ کی رپورٹ دکھائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں 100 یا اس سے زیادہ ملازمین رکھنے والی تمام کمپنیوں کیلئے صدر جو بائیڈن کی جانب سے نئی حکمتِ عملی تیار کی گئی ہے۔بائیڈن کی تیار کردہ نئی حکمتِ عملی کے

تحت جاری کردہ حکم کے مطابق امریکا میں ملازمین کی دو تہائی تعداد کو اب ویکسین لگوانا ہی پڑے گی۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ملازمین کو ویکسین لگوانے کے لیے کمپنیوں کو ورکنگ ٹائم میں وقت دینا ہوگا۔دوسری جانب لاس اینجلس میں 12 برس سے زائد عمر کے طلبہ کو جنوری تک ویکسین لگوانے کا حکم دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…