مکوآنہ (این این آئی )آج کا دن تاریخ میں10ستمبر1965میجر عزیز بھٹی لاہور کے محاذ پر بھارتی فوج سے دلیرانہ وار لڑتے ہوئے شہید ہوگئے-10ستمبر1980دہلی میں پاکستانی سفارتخانے پرحملہ کیا گیا-آج کا دن تاریخ میں10ستمبر 1990 ایران نے
عراق سے سفارتی تعلقات استوار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی- تاریخ میں10ستمبر1977وزیر خارجہ آغا شاہی ایٹمی ری پراسیسنگ پلانٹ پر مذاکرات کے لیے پیرس پہنچ گئے- تاریخ میں10ستمبر1972پاکستان ہاکی ٹیم مغربی جرمنی سے شکست کے بعد اولمپک چیمپیئن کے اعزاز سے محروم ہو گئی-آج کا دن تاریخ میں10ستمبر1963پریس اینڈ پبلیکیشن آرڈی نینس کے خلاف صحافی برادری کی ملک بھر میں ہڑتال- تاریخ میں10ستمبر1956 وزیر اعظم چوہدری محمد علی کے کابینہ کی تشکیل نو سے انکارکے بعدپاکستان میں سیاسی بحران- تاریخ میں10ستمبر1940 جرمنی نے بکنگھم پیلس پہ بمباری کی-