منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

موٹروے پرخوفناک حادثہ، گاڑی کے دو ٹکڑے ہوگئے، گاڑی چلانے والا معجزاتی طور پر بچ گیا ، ویڈیو وائرل

datetime 8  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) موٹروے پر خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں ہنڈا سیوک گاڑی کے دو ٹکڑے ہو گئے ، ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈا کمپنی کی کمپنی کی لاکھوں روپے مالیت کی گاڑی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر

تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔معجزاتی طور پر بچ جانے والے گاری کے مالک کا کہنا تھا کہ میں لاھور کی طرف جا رہا تھا، کروز کنٹرول ختم کرنے کیلئے بریک کو ٹچ کیا، سسٹم ھینگ ہو گیا،گاڑی نے قلابازیاں کھائیں اور 2حصوں میں ٹوٹ گئی،اس کا مزید کہنا تھا کہ یہ ہے ھنڈا سوک کی کوالٹی ہے ،اس کو اتنا شئیر کریں کہ یہ قوم کو لوٹنے والی کمپنیاں آپ سے معافی مانگیں۔اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما احمد جواد نے اس حوالے سے اپنے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی ۔احمد جواد کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے مستند ہونے کے شواہد میرے پاس نہیں لیکن اس حادثے سے سیکھا جا سکتا ہے،کروز کنٹرول کا استعمال مت کریں،ہنڈا سوک کو انکوائری کرکے عوام کوآگاہ کرنا چاہیے،اس ماڈل کی گاڑیوں کو ری کال کرکے نقص دور کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…