جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

نشاستہ سے جوڑوں کے درد کا آسان علاج

datetime 6  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج کل ہر دوسرا شخص جوڑوں کے درد میں مبتلا دکھائی دیتا ہے۔ اُٹھتے بیٹھتے ٹک ٹک کی آوازیں نکلتی ہیں، اس کے لیے کافی ادویات و دیگر گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے جاتے ہیں لیکن پھر بھی بعض لوگوں کو خاطر خواہ افاقہ نہیں ہوتا

ذیل میں حکیم شاہ نذیر قدرتی اجزاء سے تیار کردہ ایک ایسا ٹوٹکہ بتا رہے ہیں جس کے استعمال سے انشاء اللہ گھٹنوں کے درد کے مریض دوڑنے لگیں گے۔کے فوڈ کے مطابق اس نسخے کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں۔نشاستہ گندم، پچاس گرام، کمرکس ، پچاس گرام، خشک سنگھاڑا ، پچاس گرام۔ تمام اجزاء کو پیس کر باریک پاؤڈر بنالیں۔اس پاؤڈر کو روزانہ صبح و شام ایک چائے کے چمچ کی مقدار دودھ کیساتھ لیں۔یہ اُن خواتین کے لیے انتہائی مفید ہے جنہیں لیکوریا کی شکایت ہو۔نشاستہ آپ کسی بھی جنرل اسٹور سے جبکہ باقی اجزاءکسی پنساری کی دکان سے خرید سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…