بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

سری لنکن شہری نےنیوزی لینڈ کی سپرمارکیٹ میں چاقوسے حملہ کر دیا ، متعدد افراد شدید زخمی

datetime 3  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آکلینڈ(این این آئی) شدت پسند حملہ آور نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کی ایک سپرمارکیٹ میں چھ شہریوں کو چاقو سے زخمی کردیاجس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر حملہ

آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شدت پسند حملہ آور نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کی ایک سپرمارکیٹ میں چھ شہریوں کو چاقو سے زخمی کردیاجس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا ،وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اس حملے کو دہشتگری کا واقعہ قرار دیااورکہا کہ حملہ آور سری لنکن شہری تھا اور وہ عسکریت پسند گروہ داعش کے نظریات سے متاثر تھا۔ آرڈرن کے مطابق ملکی سکیورٹی ایجنسیز حملہ آور سے واقف تھیں، اور اس پر کڑی نظر رکھی جارہی تھی۔ تاہم قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے اسے حراست میں نہیں لیا گیا تھا۔ آکلینڈ میں کورونا وائرس کے پھیلا ئوکے سبب سخت لاک ڈائون نافذ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…