بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

علیحدہ ڈرون کیمرہ رکھنے والا موبائل فون تیار

datetime 1  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) ویوو فون نے علیحدہ ہوجانے والے ڈرون کیمرے والا موبائل فون رجسٹرڈ کرا لیا، جلد مارکیٹ میں لانچ کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق کواڈکاپٹرڈرون کیمرے کے ذریعے ہائی کوالٹی تصویریں لی جاسکیں گی اور ایچ ڈی ویڈیوز بنائی جاسکیں گی جبکہ کیمرہ پھر موبائل فون کے ساتھ اٹیچ ہوجائے گا۔ پیٹنٹ آفس میں دی جانے والی درخواست کے

ساتھ کواڈکاپٹر ڈرون کیمرے کی تفصیل بھی فراہم کی گئی ہے جس کے مطابق ڈرون کی اپنی علیحدہ بیٹری ہے اور اس میں چار پروپیلر (پنکھے ) ہیں۔ڈرون میں انفراریڈ سینسرز بھی نصب ہیں تاکہ دوران پرواز ڈرون کسی تصادم سے بچ سکے۔ 200 میگا پکسلز کا حامل کیمرہ فور کے الٹرا ایچ ڈی ویڈیوز بنا سکتا ہے۔ ڈرون کو ایک مخصوص ایپلیکشن کے ساتھ موبائل فون سے ہی کنٹرول کیا جاسکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…