جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

کیپٹن مقصود بجارانی کو کابل سے طیارہ بحفاظت واپس لانے پر صدارتی گولڈ میڈل سے نوازا گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی ( آن لائن ) کابل ائیرپورٹ سے غیر یقینی صورتحال میں مسافروں کے ساتھ پی آئی اے طیارہ پاکستان لانے والے کیپٹن مقصود بجارانی کی خدمات پر صدر مملکت کی جانب سے صدارتی گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ صدر مملکت کی جانب سے کیپٹن بجارانی کو ان کی بہادری، پیشہ وارانہ مہارت اور مسافروں کو سلامتی کے ساتھ وطن لانے پر صدارتی گولڈ میڈل سے نوازا گیا، کپٹن نے ایئربس 320 کو ایئر ٹریفک کنٹرول کی رہنمائی کے بغیر ٹیک آف کیا تھا، طیارے میں مسافروں اور فضائی عملیکے ارکان موجود تھے، ایئرٹریفک کنٹرول نے کیپٹن بحارانی کو اپنی ذمہ داری پر فیصلہ کرنے کا کہا تھا۔ کیپٹن مقصود نے فائٹرز طیاروں کے پیچھے کامیاب ٹیک آف کیا تھا۔ اقدام پر پی آئی اے سمیت پائلٹس کی عالمی تنظیم نے بھی تعریفی خطوط جاری کئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…