جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ایل این جی خریداری ،پی ایس او کومہنگی پیشکش موصول،منظوری کی صورت میں دنیا کی مہنگی ترین ایل این جی کارگو ہو گی

datetime 23  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او)کی جانب سے ستمبر کیلئے ایل این جی کی در آمد کے حوالے سے دیئے گئے ٹینڈر کے جواب میں25ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو

کی بولی وصول ہوئی ہے ، اگر اس بولی کو منظور کر لیا گیا تو یہ دنیا میں اب تک خریدی جانے والی سب سے مہنگی ترین ایل این جی ڈیل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس او کی جانب سے ستمبر میں ایل این جی کے دو کارگو کی خریداری کیلئے بولیاں طلب کی گئی تھیں جس کے جواب میں سپلائر قطر پٹرولیم نے 16تا 17ستمبر کے دوران 25.26ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اور ویٹول نے 26تا27ستمبر کے دوران 17.89ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے حساب سے بولی جمع کرائی ہے ،ذرائع نے بتایاکہ اگر پی ایس او حکام کی جانب سے قطر پٹرولیم کی دی گئی پیشکش قبول کی جاتی ہے تو یہ اب تک کا دنیا میں سب سے مہنگا ترین ایل این جی کارگو ہوسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…