جمعہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2025 

نبی کریمﷺ نے فرمایا: منہ بھر کر نہ کھاؤ کیونکہ ۔۔۔۔ ایڑیاں زمین پر مار کر نہ چلو ۔۔۔

datetime 17  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خوراک تہذیب کا تیسرا بڑا عنصر ہوتی ہے ۔ہمارے نبی کریمﷺ کے بہترین زندگی چالیس اُصولوں میں سے سات اُصول صرف کھانے سے متعلق ہیں ۔ان اُصولوں میں سے کچھ پر بات کریں گے ۔ آپﷺ نے فرمایا گرم کھانے پر پھونک سے ٹھنڈا نہ کرو پنکھا استعمال کیا کرو۔ ہم جب گرم کھانے کو پھونک مارتے ہیں تو ہمارے

منہ کے بیکٹریا کھانے کو زہ۔ریلا بنا دیتے ہیں ۔ فرمایا کھاتے ہوئے کھانے کو سونگھا نہ کرو۔ کھانے کو سونگھنا بد تہذیبی بھی ہوتی ہے اور اس کی خوشبو ناک کے اندر موجود سونگھنے کے خلیوں اور پھیپھڑوں کی دیواروں کو بھی زخ می کردیتی ہے ۔ ہمیں چھینک بھی آسکتی ہے او ر یہ سارے کھانے کو برباد کرسکتی ہے ۔ اپنے کھانے پر اُداس نہ ہوا کرو۔ ہم عموماً کھانے کی مقدار کوالٹی پر اُداس ہوجاتے ہیں ہم ہمیشہ کھانے کھاتے وقت دوسروں کی پلیٹ کی طرف دیکھتے ہیں یہ عادت ہمارے اندر ناشکری پیدا کرے گی۔ فرمایا منہ بھر کر نہ کھاؤ ہمارا منہ خوراک کے ہاضمے کا آدھا کام کرتا ہے ۔باقی معدہ سرانجام دیتا ہے ہم جب منہ بھر لیتے ہیں زبان اور دانتوں کو اپنا کام کرنے کیلئے جگہ نہیں ملتی ۔ ہم جلدی جلدی نگلنے پر مجبور ہوجاتے ہیں ۔معدہ یہ ذمہ داری قبول نہیں کرپاتا اور ہم بدہضمی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ہمارے پیارے حبیبﷺ ہمیشہ چھوٹا لقمہ لیتے تھے ۔ آدھا معدہ بھرنے کے بعد ہاتھ کھینچ لیتے تھے ۔

آپﷺ پوری زندگی صحت مند رہے ۔ آپﷺ کے صحابہ کرام نے بھی یہ عادت اپنا لی ۔ چنانچہ مدینہ کے طبیب بے روزگار ہوگئے اور کھجوروں کی تجارت کرنے لگے ۔ فرمایا اندھیرے میں مت کھاؤ۔اندھیرے میں کھانا کھانے سے کھانے میں کیڑے مکوڑے ملنے کا خدشہ ہوتا ہے ۔ دوسرا روشنی کا کھانے کیساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے ۔ ہمیں روشنی میں

کھایا ہوا کھانا زیادہ انرجی دیتا ہے ۔آپﷺ نے فرمایا چلتے ہوئے بار بار پیچھے مڑ کر نہ دیکھو ۔ بار بار پیچھے مڑ کر دیکھنا ایک نفسیاتی بیماری ہے یہ بیماری خ وف زد ہ ڈ ر۔ے اور سہمے ہوئے لوگوں میں کامن ہے ۔ہم جب چلتے ہوئے پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو ہم اس بیماری کا شکا ر ہوتے چلے جاتے ہیں۔ پیچھے مڑ کر دیکھنے سے ہماری توجہ بھی

بڑھ جاتا ایکسیڈ نٹ کا خطرہ بھی پید ا ہوجاتا ہے ۔ ہماری رفتار آدھی رہ جاتی ہے ۔ ہم بلاوجہ دوسرے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ بھی کرلیتے ہیں فرمایا ایڑیاں مار کر نہ چلو ایڑیاں مار کر چلنے کے دوران تکبر کی نشانی ہے اور تکبر مسلمانوں کو شوبھا نہیں دیتا ۔ہمارے پاؤں کا ہمارے دماغ کیساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے ایڑھیاں مارنے سے ہمارے دماغ کی چولیں ہل جاتی ہیں

اوردماغ سے کمزور ہوجاتے ہیں۔ فرمایا کسی کے بارے میں جھوٹ نہ بولو ہم اگر صرف جھوٹ بند کردیں تو معاشرہ ہر برائیوں سے پاک وصاف ہوجاتا ہے ۔ جھوٹ کے بعد غلط فہمی معاشرے کی سب سے بڑی برائی ہے ہم جب گفتگو میں واضح نہیں ہوتے تو غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہے جو کہ معاشرتی بگاڑ کا باعث ہوتی ہے جب بھی بولیں بلند واضح اور صاف بولیں۔

آپﷺ نے فرمایا اکیلے سفر نہ کیا کرو اکیلا آدمی خوفزدہ بھی رہتا ہے پریشان بھی ہوجاتا اور عموماً حادثوں کا شکار بھی ہوجاتا ہے ۔ تحقیق سے ثابت ہوا سفر کے دوران اکیلے آدمی زیادہ لُٹتے ہیں زیادہ جلد ی بیمار ہوتے ہیں اور غلط فیصلے کرتے ہیں چنانچہ جب بھی سفر کریں ایک یا دو لوگوں کیساتھ سفر کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…