تاشقند(آن لائن)افغانستان کا فوجی طیارہ ازبکستان میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کا طیارہ ازبکستان کے جنوبی صوبے میں گر کر تباہ ہوا۔ طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔طیارہ گرنے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں ا? سکی تاہم طیارہ حادثے کی معلومات تحقیقات کے بعد سامنے لائی جائیں گی۔