جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانی نوجوان نے انٹرنیشنل فریٹ فارورڈر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 12  اگست‬‮  2021 |

جنیوا(این این آئی)پاکستان کے محمد واصف وقار نے ایشیاء پیسیفک ریجن کے ینگ انٹرنیشنل فریٹ فارورڈر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔جنیوا میں قائم فیڈریشن آف انٹرنیشنل فریٹ فارورڈرز ایسوسی ایشن نے محمد واصف وقار کے مقالے ملین ڈالر شپمنٹ کو ایشیاء پیسیفک سے کامیاب قرار دیا ہے۔فیڈریشن کے اعلامیے میں کووڈ وبا کے باوجود معیاری اور وقت سے مطابقت رکھتے مقالے سپلائی چین انڈسٹری کی صلاحیت کا مظہر ہیں۔دیگر خطوں کے کامیاب امیدواروں میں یورپ سے اسپین، افریقا اور مشرق وسطیٰ سے جنوبی افریقا اور دو امریکی براعظموں سے کینیڈا سے بھیجے گئے مقالے کامیاب قرار پائے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…