پاکستانی نوجوان نے انٹرنیشنل فریٹ فارورڈر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
جنیوا(این این آئی)پاکستان کے محمد واصف وقار نے ایشیاء پیسیفک ریجن کے ینگ انٹرنیشنل فریٹ فارورڈر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔جنیوا میں قائم فیڈریشن آف انٹرنیشنل فریٹ فارورڈرز ایسوسی ایشن نے محمد واصف وقار کے مقالے ملین ڈالر شپمنٹ کو ایشیاء پیسیفک سے کامیاب قرار دیا ہے۔فیڈریشن کے اعلامیے میں کووڈ وبا کے باوجود… Continue 23reading پاکستانی نوجوان نے انٹرنیشنل فریٹ فارورڈر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا