پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہی ہوگا، بابر اعوان

datetime 11  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نیکہاہیکہ اگلا الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے ذریعے ہی ہوگا،الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے ہر قیمت پر قانون سازی کی جائیگی ، اپوزیشن تجاویز دے کھلے دل سے قبول کریں گے۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے ہر قیمت پر قانون سازی کی جائیگی ، اپوزیشن تجاویز دے کھلے دل سے قبول کریں گے۔بابر اعوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن مشینیں خود اور اپنی مرضی سے خریدیگا، حکومت صرف سپورٹ کر رہی ہے ، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجربے ہر جگہ کرائے جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ بار کے الیکشن کے لیے بھی مشین آفر کریں گے، اگلا جنرل الیکشن انشاء اللہ قابل قبول ہوگا، دھاندلی روکنے کا طریقہ ٹیکنالوجی ہی ہے۔مشیر پارلیمانی امورنے کہا کہ بھارت میں بھی یہی ٹیکنالوجی ہی استعمال ہوئی اور مودی کی حکومت بنی،الیکشن پر خرچ اربوں میں ہوتا ہے اور نتیجہ دھاندلی کے نعرے ہوتے ہیں۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…