ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی اور والدہ سنندا شیٹی کے خلا ف بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہرلکھنو میں مبینہ دھوکا دہی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنو کے دو مختلف تھانوں میں شلپا اور ان کی والدہ کے خلاف دو ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور پولیس نیدونوں مقدمات میں تحقیقات کے عمل کو تیز کردیاہے۔اداکارہ شلپاشیٹی ایک فلاحی ادارہ چلاتی ہیں ، جہاں ان کی والدہ سنندا شیٹی ڈائریکٹر ہیں اور اداکارہ خود کمپنی کی چیئرمین ہیں۔اس کیس میں الزام لگایا گیا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ اور ان کی والدہ نے فلاح و بہبود کے مرکز کی ایک برانچ کھولنے کے لیے دو افراد سے لاکھوں روپے لیے تاہم وعدہ پورا نہیں کیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے شلپا شیٹی اوران کی والدہ سنندا شیٹی سیکیس کی تحقیقات کے لیے نوٹس بھیج دیا ہے۔
شوہر راج کندرا کے بعد اداکارہ کا بھی برا وقت شروع ،شلپا شیٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































