ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا کے سب سے بڑے پاکستانی پرچم کی تیاری شروع پرچم کی تیاری میں بیک وقت کتنے کاریگر حصہ لےرہیں ،

datetime 10  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)یوم آزادی پر لہرائے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے پاکستان پرچم کی تیاری کراچی میں شروع کردی گئی ہے ۔دنیا کے سب سے بڑے سبزہلالی پرچم کی تیاری میں بیک وقت 50سے زائد کاریگرحصہ لے رہے ہیں، تکمیل کے بعد قومی پرچم کی سلامی کے لیے بانی پاکستان کے مزارپر رونمائی کی جائے گی۔پاکستان میں پرچموں کی تیاری کے لیے معروف وی آئی اے پرچم کی جانب سے جھیل پارک میں یوم آزادی پرلہرائے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی چاند تارے کی کٹنگ سے تیاری کاآغاز کیا گیا۔شیخ نثار احمد کے مطابق قومی پرچم کی پیمائش اورلہرائے جانے کے مقام کو صیغہ راز میں رکھا جا رہا ہے، تاہم اس بات میں کوئی مبالغہ نہیں ہے کہ یہ اب تک کا دنیا میں لہرایا جانے والا سب سے بڑا قومی پرچم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…