ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

محرم الحرام کے پہلے عشرہ کا خاص عمل

datetime 10  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محرم الحرام کے پہلے دس دنوں کا پہلے عشرہ کا ایک بہت ہی خاص نہایت ہی آسان پاورفل وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ یقین مانیں کہ یہ وظیفہ بہت ہی لاجوا ب ہے۔ ہمیں سال میں ایک بار موقع ملتا ہے تو ہم نے اس موقع کو ضائع نہیں ہونے دینا۔ آج کا جو وظیفہ ہے محرم الحرام کے پہلے دس دنوں کا وظیفہ ہے۔ بہت ہی آسان ہے۔ محرم الحرام کے پہلے

عشرے میں یعنی پہلے دس دنوں میں روزانہ بعد نماز عشاء اد ا کرنے کےبعد صرف اور صرف سو مرتبہ پہلاکلمہ پڑھنا ہے۔ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ” ہم سب کو آتا ہے۔ ” لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ “عشاء کی نماز کے بعد سومرتبہ یہ کلمہ پڑھنا ہےاور اول وآخر کم ازکم تین تین مرتبہ میرے اور آپ کے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ پر درود پاک بھی پڑھنا ہے۔ عمل کچھ یوں ہوجائےگا۔ عشاء کی نماز ادا کریں۔ پانچ وقت کی نماز ادا کیے کریں۔ صدقہ دیے کریں۔ قرآن پاک کی تلاوت کیا کریں۔ والدین کی خدمت کیا کریں۔ چھوٹو ں سے محبت کیا کریں۔ بڑوں کا اد ب کیاکریں۔ گن اہوں سے اپنے آپ کو بچایا کریں۔ انشاءاللہ! دنیا و آخرت میں ہمیں بے شمار برکات ملیں گی۔ بہرحال عشاء کی نماز ادا کریں۔ پھر تین مرتبہ آپ نے درود پاک پڑھنا ہے۔ا ور پھر سومرتبہ پہلا کلمہ ” لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ” پڑھنا ہے۔ اور پھرآخر تین مرتبہ پیارے آقا حضرت محمد ﷺ پر درود پاک پڑھ لینا ہے ۔ جو بھی انسان بھی دس دن اس عمل کو کرے گا۔ محرم الحرام کےپہلے دس دن ۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکر م سے ایسے انسان کے گن اہوں کو مع اف فرمائےگا۔ صرف یہی نہیں بلکہ ایسے انسان کو دینی اور دنیاوی بے پنا ہ فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ بے شمار برکات ملتی ہیں۔ دنیا وآخرت میں کامیابیاں ملتی ہیں۔ بس آپ نےپورے یقین کے ساتھ پوری توجہ کے ساتھ سال میں ہمیں یہ ایک بار موقع ملتا ہے۔ اگر ہمیں موقع چکا ہے۔ ہم نے اس موقع کو ضائع نہیں ہونے دینا۔ خود بھی اس عمل کوکریں۔ اپنے دوسرے مسلمان بہنوں اوربھائیوں کو بھی بتائیں ۔ تاکہ وہ بھی فائدہ حاصل کرسکیں۔ کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے اور اس کاثواب ملتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…