جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

لندن والوں نے میاں صاحب سے پوچھا ہے کہ آپ تو دوائی لینے آئے تھےلیکن ۔۔۔۔ شہباز گل کا حیران کن انکشاف

datetime 6  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ برطانیہ حکومت نے نواز شریف سے پوچھا ہے کہ آپ دوائی لینے کیلئے آئے تھے لیکن آپ نے ابھی تک بیماری کا کوئی ثبوت نہیں دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی

ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’لندن والوں نے میاں صاحب سے پوچھا ہے کہ آپ تو دوائی لینے آئے تھے۔لیکن اس بیماری کا کوئی ثبوت تو دیا نہیں۔انہوں نے رپورٹس مانگ لیں، جو میاں صاحب کے پاس ہیں نہیں۔شہباز گل کا کہنا تھا کہ میاں صاحب کو تین موقعے دئیے گئے لیکن وہ رپورٹس نہ دے سکےکیلبری والی باجی اگر لندن میں ہوتیں تو پھٹ سے روپورٹس تیار۔۔۔ ایک اور ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ’’شرم تو آئی ہوگی، آپکی ہسٹری نہیں کہ شرم محسوس کی ہو، ملک کا مال بے دردی سے لوٹنے پر،کرپشن پرسزا پر،بیٹی کی جعلسازی سرراہ بے نقاب ہونے پر۔۔ملک دشمنوں کے ساتھ مل کرملک کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر تو نہیں آئی۔ جس ملک میں چوری کا مال جمع کیا اسکے ویزہ سے انکار پر جب آئینہ دیکھا ہوگا،شائد۔ قبل ازیں  وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ محاورہ تھا لوٹ کے بدھو گھر کو آئے مگر آج کہنے کو دل چاہ رہا ہے کہ لوٹ کے میاں مفرور گھر کو آئے۔ شہباز گل نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہی ہے۔ شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جس ملک میں چوری کے مال سے محل بنائے آج اس ملک نے بھی ویزہ توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔ شہباز گل نے کہا ہے کہ اب آئیں واپس اور عدلیہ کو عزت دیتے ہوئے اپنی سزا پوری فرمائیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…