جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کو برطانوی ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے آئن لائن پٹیشن پر ایک لاکھ سے زائد دستخط

datetime 6  اگست‬‮  2021 |

لندن(این این آئی)برطانیہ سے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے جانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، آئن لائن پٹیشن پر ایک لاکھ سے زائد دستخط ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق

برطانیہ نے کورونا کے حوالے سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھا ہوا ہے، ایک لاکھ دستخط ہونے کے بعد معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث آئے گا۔ پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ مالی وسائل کی کمی کی وجہ سے متعدد خاندان برطانیہ نہیں جا سکتے، برطانیہ پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالے، پاکستان سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروزایں نہیں چلائی جا رہیں۔یاد رہے کہ برطانیہ نے دہرا معیار اپناتے ہوئے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود بھارت کو رعایت دیتے ہوئے ریڈ لسٹ سے نکال دیا تاہم پاکستان کو کم کورونا شرح پر بھی ریڈ لسٹ میں برقرار رکھا، اس پالیسی کا اطلاق 8 اگست سے ہونا ہے۔برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کو عالمی سفر کے لیے اپنی ریڈ لسٹ میں رکھنے پر اپنی حکومت کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا موقف ہے کہ پاکستان کم کورونا کیسز کے باوجود ریڈ لسٹ میں ہے جبکہ بھارت کو زیادہ کیسز کے باوجود ریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا جو نا انصافی کے زمرے میں آتاہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…