جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ملکہ کوہسار مری میں سیزن اپنے عروج پر ملک بھر سے سیاحوں کی کیثر تعداد کی آمد کا سلسلہ جاری

datetime 1  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)منیجرپتریاٹہ چیئر لفٹ اعجاز بٹ نے سیاحوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکہ کوہسار مری سیزن اپنے عروج پر ملک بھر سے سیاحوں کی کیثر تعداد کی آمد کا سلسلہ جاری خوشگوار موسم ،بلند و بالا کوہساروں اور حسین نظاروں سے سیاح خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں تمام سیاحتی مراکز ،کشمیر پوائنٹ، مال روڈ ،پنڈی پوائنٹ ، اورپٹریاٹہ میں سیاحوں نے ڈھیرے ڈال لیے ہیں سیاحتی مقامات پر سیاحوں کارش دیکھا جارہا ہے۔ اعجاز بٹ نے کہا کہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر پہلی لہروں سے زیادہ خطر ناک ہے اور تیزی سے پھیل رہی ہے عوام کو چاہیے کہ وہ احتیاط کریں اور ماکس اور سینیٹائزر کا استعمال کریںتاکہ خود کواور اپنی فیملی کو اس سے وباء محفوط رکھ سکیں اور حکومت کے بنائے ہوئے کوروناایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔انہوں نے کہا کہ گرمی کے ستائے ہوئے سیاح مری کے حسین نظاروں دلکش کوہساروں اور خوبصورت موسم خوب لطف اندوز ہورہے ہیں اور یہاں پرگزارے ہوئے اپنے حسین لمحات کو کیمروں اور سلفیوں میں محفوظ کرتے ہیں ۔سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد سے یہاں کے کاروبار پر بھی انتہائی مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…