جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

عامر لیاقت کا اہلیہ طوبیٰ کے سامنے معروف اداکارہ سے فلرٹ ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 28  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازع شخصیت و میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اپنی اہلیہ طوبیٰ کے سامنے ہی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کے ساتھ فلرٹ کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے ۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اکثر اوقات لائیو شوز کے

دوران اپنی غیر مناسب حرکتوں کے سبب خبروں میں رہتے ہیں، ایسا نا ممکن ہے کہ وہ کسی شو میں بطور مہمان جائیں یا اْن کے شو میں کوئی آئے تو کوئی خبر نہ بنے۔عامر لیاقت حسین کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک پرانی ویڈیو خوب تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اور اْن کی اہلیہ طوبیٰ ایک شو میں بطور مہمان شرکت کر رہے ہیں۔اس دوران شو کی میزبان فضا علی کی جانب سے طوبیٰ سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کے شوہر کے قریب کھڑی ہو جائوں، آپ کو کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا نا؟جس پر طوبیٰ تو خاموش رہتی ہیں مگر عامر لیاقت جواب میں فضا علی سے کہتے ہیں ‘وہ تو آپ ہی نے دیر کر دی ورنہ میری اہلیہ کے لیے آپ کا اعلان ہی ہونا تھا۔جس پر فضا علی عامر لیاقت سے پوچھتی ہیں کہ’ آپ خود بتائیں کیا اچھا نہیں ہوا کہ طو بیٰ آپ کی زندگی میں آ گئی ہیں؟جس کا جواب دیتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے جواب دیا کہ ‘ہم دونوں کے بیچ میں ابھی بھی آپ موجود ہیں۔عامر لیاقت کی ان باتوں کے دوران اْن کی اہلیہ طوبیٰ صرف مسکراتی رہیں جبکہ عامر لیاقت حسین کی باتوں سے تنگ آ کر فضا علی نے موضوع بدلنے کی کوشش کرتے ہوئے دونوں کو بیٹھنے کا کہہ دیا۔



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…