جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

نور مقدم قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کے پیشے سے متعلق پتا لگا لیا گیا

datetime 28  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفرانٹرنیشنل کالج کنسلٹنٹ نامی فرم کا مالک تھا ۔ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر انٹرنیشنل کالج کنسلٹنٹ نامی فرم کا مالک تھا اور ملزم طلبہ کو بیرون ملک اسٹڈیز کیلئے معاونت فراہم کرتا تھا جب کہ ملزم ظاہر جعفر کو یہ کمپنی اس کے والد ذاکر جعفر نے بنا کر دی تھی اور اس کی کمپنی کا انٹرنیشنل بزنس اسکول آف ہنگری کے ساتھ معاہدہ تھا۔ذرائع نے بتایا کہ ملزم ظاہر جعفر طلبہ کو ہنگری تعلیم کے لیے بھجواتا تھا، ملزم 2017 سے اس کمپنی کو چلا رہا تھا اور وہ دیگر ممالک میں بھی طلبہ کو معاونت فراہم کرتا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم ظاہر جعفر کا دفتر واقعے کے مقام یعنی رہائش گاہ سے 20 منٹ دوری پر واقع تھا اور ملزم اپنے خاندانی بزنس ‘جعفر اینڈ کو’ کا ڈائریکٹر بھی ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…